News Detail

سلانہ سائنس ایگزیبیشن

  • By / Admin
  • Feb 21, 2023

آج ٹی ایل سی انسٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کی طرف سے دوسرا سلانہ سائنس ایگزیبیشن کا انعقاد کیا گیا جس میں طلبا و طالبات اور استاذہ کے بھرپور شرکت کے ساتھ ساتھ ہمارے مہمان خصوصی بالخصوص ٹی ایل سی انسٹی ٹیوٹ آف نرسنگ اینڈ الائیڈ ہیلتھ سائنسز کی (سی ای او) او ڈاکٹر ثانیہ کھیڑا، (سی او او) جمیل ملک صاحب، پرنسیپل میڈم حنا اسلم نے اس سائنس ایگزیبیشن میں میں شرکت کی۔ طلباء وطالبات نے بھرپور جوش کا مظاہرہ کیا۔ اور BSN,LHV,CNA,CMW نے اپنے اپنے ماڈلز پیش کیے ادارے کی طرف سے سے ڈاکٹر ثانیہ کھیڑا نے مہمانوں اور طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازا جس میں میں فرسٹ پوزیشن، سیکنڈ پوزیشن، اور تھرڈ پوزیشن، کو کو کیش پرائز اور سرٹیفکیٹ میڈل سے نوازا گیا اور ان کے ساتھ ہمارے اس سائنس ایگزیبیشن کے مہمان گرامی نے طلباء و طالبات کی کاوشوں کے ساتھ ساتھ ادارے کی خدمات کو سراہا ٹیچرز شان الرحمن، ارشمہ مریم، سید محمد حماد چشتی، سیدرا ظہیر، سمائرہ نواز، سیموئل گل، ایمان طارق بیگ، حمزہ عبدالجبار خان، محمد احسان یوسف نے شرکت کر کے سائنس ایگزیبیشن کو کامیاب بنایا جس پر مہمان خصوصی کی طرف سے ان کی کاوشوں کو سراہا گیا۔

Apply Now for Your Kids