مائیکرو سافٹ ورڈ

مائیکرو سافٹ ورڈ

تعارف:

یہ ایک ایسا سافٹ وئیر ہے جس کو ہم دفتروں یا کوئی ایجنسی جسکا انگلش ٹائپینگ کرنا مقصود ہو کو استعمال کرتے ہیں یہ دنیا میں بہت زیادہ استعمال ہونے والا سافٹ وئیر ہے اس کے زریعے ہم ای میل، لیٹراور درخوستیں وغیرہ استمعال کرسکتے ہین ۔

انسٹال کرنے کا طریقہ OFFIC 2007لکھ کر بزریعہ گوگل

کو سرچ کرکے ڈ ائون لوڈ کریں اسکے بعد فائل کا سیٹ اپ چلائیں تو اآپ کا اآفس انسٹال ہو جائے گا۔ اگر اآپ کے پاس انٹر نیٹ نہیں ہے تو اآپ بازار سے سی ڈی لین اور انسٹال کر سکتے ہیں ۔

اسکے بعد آ پ اپنے کمپیوٹر کے ڈیسک ٹاپ پر آئی کون یا شارٹ کٹ پر کلک کریں شارٹ کٹ کی شکل اسطر ح ہو گی۔

اسکے بعد جب آپ کلک کرین گے تو درج زیل ونڈو کھل جائے گی ۔

مندرجہ بالا مائیکرو سافٹ ورڈ 2007کا پہلا صفحہ ہے یہاں سے ہم اپنا کام شروع کرتے ہیں

اسکے بعد آ پ جو بھی ٹائپ کریں گے آپ کو سکریں پر نظر آئے گا ۔ اسکے بعد آپ فائل بنائیں اور سیو کریں جتنا بھی لکھیں ساتھ ساتھ سیو کرتے جائیں۔

Please follow and like us:
error
Uncategorized